دفتر 6 حکایت 99: حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کا تن تنہا ایک قلعہ پر قبضہ کرنے کے لیے آنا اور اس قلعہ کے بادشاہ کا وزیر کے ساتھ ان کے مقابلہ کے لیے مشورہ کرنا، اور وزیر کا بادشاہ کو کہنا کہ خبردار ملک اس کے حوالے کر دیجئے، کیونکہ اس کے ساتھ خدا کی تائید ہے