دفتر 5 حکایت 111: اس ہیجڑے کی کہانی اور اغلام باز کا اس سے بحالتِ اغلام پوچھنا کہ یہ خنجر کس لیے (رکھا) ہے اس نے کہا اس لیے کہ جو شخص میرے ساتھ بُرے کام کی نیت رکھے میں اس کا پیٹ چاک کر دوں۔ اغلام باز اس سے بد فعلی کرتا تھا اور کہتا تھا اللہ کا شکر ہے کہ میں تم سے برے کام کی نیت نہیں رکھتا