اعلانِ لاتعلقی و وضاحت
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ
(زیرِ سرپرستی: حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتہم)
خانقاہ کی انتظامیہ کو متعلقین، مریدین (خواتین و حضرات) اور عوام کی جانب سے جناب فاروق الحسنی صاحب کے بارے میں مسلسل استفسارات موصول ہو رہے ہیں۔ وضاحت اور عوام کی رہنمائی کے لیے درج ذیل اعلان جاری کیا جاتا ہے:
- جناب فاروق الحسنی صاحب کا خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ کی کسی بھی خانقاہی، انتظامی، اصلاحی یا مالی سرگرمی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
- انہیں 2 مئی 2018ء کو دی گئی اجازتِ بیعت (خلافت) کچھ عرصہ بعد واپس لے لی گئی تھی، اور اس کی اطلاع انہیں دی جا چکی ہے۔ اس کے بعد سے ان کے پاس حضرت دامت برکاتہم کی جانب سے اجازتِ بیعت، مجازِ صحبت یا کوئی بھی روحانی اجازت موجود نہیں، اور نہ ہی یہ اجازت دوبارہ دی گئی ہے۔
-
اگر کسی بھی ذریعے سے حضرت کی جانب سے نئی، بحال شدہ یا جاری اجازت کا دعویٰ سامنے آئے تو وہ درست نہیں۔ کسی بھی شک کی صورت میں براہِ راست خانقاہ کی انتظامیہ سے تصدیق کریں:
+92 345 5055860
ثاقب مسعود صاحب
saqib@tazkia.org
- خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ ان کے کسی قول، فعل یا لین دین (بشمول عطیات، زکوٰۃ یا قرض) کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔ خانقاہ کے نام پر کوئی بھی مالی معاملہ کرنے سے پہلے انتظامیہ سے تصدیق ضرور کر لیں۔
منجانب: انتظامیہ خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ
2 نومبر 2026
TAZKIA (cleanliness of spirit) needs true
AQAID (beliefs),
GOOD AAMAL (actions) to please Allah Subhan-u-Taala.
We, therefore should know our Aqaid, Fiqh for Aamal and Tassawuf for purification of our spirit
to train our Nafs to abide by rules imposed on us by Allah Subhan-u-Taala in all respects of life.
Click any one of the languages you need to explore in: