نقشہ سحر و افطار اور اوقات نماز سے صحیح فائدہ اُٹھانے کیلئے اپنی گھڑیوں کوبھی صحیح پاکستان کے معیاری وقت کے ساتھ ملائیں تاکہ آپ کے نماز اور روزے خراب ہونے سے بچ جائیں۔
نقشہ سحر و افطار برائے رمضان المبارک،فروری/ مارچ .2026ء
پاکستان کے بیشتر مقامات کیلئے نقشہ اوقات سحر و افطار برائے رمضان , 1447 ھ , فروری/ مارچ .2026ء ۔ اپنے دوست، احباب اور دوسرے مسلمانوں کو بھی نقشے یہاں سے حاصل کرنے کا بتائیں۔
علاقے کے نام کے پہلے حرف پر کِلک کریں۔ پھر اپنے علاقے کے نام پر کلک کریں، تو نقشہ ڈاونلوڈ ہو جائے گا: